احساس پروگرام کی اہلیت
احساس پروگرام کے اہل صرف مستحق خواتین ہیں جن کے پاس کوئی آمدنی کا ذریعہ نہیں ہوتا۔ اس لیے دیگر افراد کو اس پروگرام میں شمولیت کا کوئی حق نہیں ہے۔ احساس پروگرام سے رقم وصول کرنے سے پہلے آپ کو اپنی اہلیت کی جانچ کرنا ضروری ہے تاکہ پتہ لگایا جا سکے کہ آپ اس امداد کے اہل ہیں یا نہیں۔ اس عمل کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کرنا ہوگا اور آپ کے سامنے ایک فارم کھل جائے گا۔ اس فارم کو اپنی متعلقہ معلومات سے پر کرنا ہوگا۔ اگر آپ پروگرام کے اہل ہوتے ہیں تو آپ کو بذریعہ میسج آگاہ کر دیا جائے گا۔ اس کے برعکس اگر آپ پروگرام کے لیے اہل نہ ہوئے تو آپ میسج موصول نہیں ہوگا۔
—
احساس پروگرام کی اہلیت کی چانچ کے لیے آپ کو اپنا فون نمبر اور شناختی کارڈ نمبر کو فارم میں درج کر کے معلوم کریں پر کلک کرنا ہوگا اور آپ کی اہلیت کی معلومات آپ کو مل جائے گی۔ اگر آپ پروگرام کے لیے اہل ہوں تو اس ایپ میں دیے گئے ایپلی سیکشن سے پروگرام کے لیے ایپلی کر دیں۔ اس طرح آپ کو احساس پروگرام میں شامل کر دیا جائے گا اور آپ رقم وصول کر پائیں گے۔