احساس پروگرام کے لیے ایپلائی کریں

اگر آپ احساس پروگرام کے لیے اپنی اہلیت کی جانچ کر چکے ہیں اور آپ اس کے اہل ہیں تو اب آپ اس کے لیے ایپلائی کرسکتے ہیں۔ اور اگر آپ نے اہلیت کی جانچ نہیں کی تو پہلے اہلیت چیک کر لیں اور پھر احساس پروگرام کے لیے ایپلائی کریں۔

ابھی اس پروگرام کی اہل خواتین کو 7000روپے کی امداد دی جارہی ہے جوکہ 2023 میں نیا فیز شروع کیا گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں یہ رقم بڑھا دی جائے۔ احساس پروگرام کے لیے ایپلائی کرنے کے لیے آپ کے پاس اپنا شناختی کارڈ نمبر اور فون نمبر ہونا چاہے۔ ایپلائی فارم یہ دونوں درج کر کے سینڈ کر دیں اور آپ کی رقم وصول کرنے کی تاریخ اور جگہ آپ کو میسج کے ذریعے بتا دی جائے گی۔ایپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔